Waqar malik
On 8 Sep 2012 09:02, "HAFIZ NAUMAN SHAHID" <naumanshahid68@gmail.com> wrote:
-- السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاپنے تمام دوستوں کو یہ میل نشر کریںاور اگر آپ پر یہ بھاری ہو تو جان لیجیئےآپ کے گناہ اس کام میں رکاوٹ ہیںابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے" ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہےمگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجودنا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے
حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :
ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا
اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھیپوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟فرمایا :اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجودامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایاایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا"لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگیاور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ یہی زمانہ ہے"امام اگر آج کا زمانہ آکر دیکھ سکتے تو کیا کہتے ؟؟امام غزالی رحمه الله نے فرمایا:ایک شخص سجدہ کرتا ہے اس خیال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گااس اللہ کی قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسیم کیا جائے تو سارا بلد ھلاک کر دیا جائے
پوچھا گیا وہ کیسے ؟؟فرمایا:وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہےمگر اپنے نفس ،گناہوں، اپنی شہوات اور دنیا کی محبت میں مصروف ہوتا ہےتو یہ کیسا سجدہ ہے ؟؟؟
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامیری آنکھون کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہےتو کیا کبھی آپ نے ایسی نماز پڑھی جو آپکے آنکھوں کی ٹھنڈک بنی ہو ؟؟؟
کیا کبھی آپ گھر کی طرف تیزی سے پلٹے صرف دو رکعت کی ادائیگی کی نیت سے ؟؟کیا کبھی نماز کی محبت نے آپ کو بے چین کیا ؟؟
کیا کبھی آپ نماز کے لیے ترسے ؟؟
کیا کبھی آپ نے رات کا بے چینی سے انتظار کیاتاکہ آپ اپنے رب کے ساتھ اکیلے نماز میں ملاقات کر سکیں ؟؟
اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے :(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟
ابن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیںہمارے اسلام لانے کے چار سال بعد یہ آیت نازل ہوئی
اس ایت میں اللہ سبحانہ نے ہم سے شکایت کیہم سب بہت رویےاپنے قلۃ خشوع پرپھر ہم گھروں سے نکلتے تو ایک دوسرے کو عتاب کرتے اور کہتےکیا تم نے اللہ سبحانہ کا یہ فرمان نہیں سنا ؟؟؟
(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟
تو لوگ گر جاتے اور رونے لگتےاللہ کے اس عتاب پرتو کیا کبھی آپ نے یہ محسوس کیا اس آیت سے؟؟کہ اللہ تعالی آپ سے شکوہ کر رہا ہے ؟؟
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیںاپنے تمام دوستوں کو یہ میل نشر کریںاور اگر آپ پر یہ بھاری ہو تو جان لیجیئےآپ کے گناہ اس کام میں رکاوٹ ہیںإذا ضاقت عليك الأرض بما رحبت، وضاقت عليك نفسك بما حملت فاهتف ... يا الله
لا إله إلا الله رب السموات السبع ورب العرش العظيمسلامت رهين ايمان كي ساتهمصطفي شاه ًكيلاني.Mustafa Shah Gilani ( USA)Remain Blessed
--
BE GOOD TO OTHERS.
LOVE THE HUMANITY.
LOVE ISLAM.
PROTECT IMAAN.
BE READY TO DIE.
--
We say, "Be one as Pakistani Nation and grow up for Pakistan's Future". Wish you all the best. Join www.vuaskari.com,
To post to this group, send email to vuaskari_com@googlegroups.com
Visit these groups:
This (Main) Group:http://groups.google.com/group/vuaskari_com?hl=en?hl=en
MIT/MCS Group: http://groups.google.com/group/vu_askarimit?hl=en?hl=en
HRM Group: http://groups.google.com/group/askari_hrm?hl=en?hl=en
Banking Group: http://groups.google.com/group/askari_banking?hl=en?hl=en
Management: https://groups.google.com/group/vuaskari_mgt?hl=en
Marketing: https://groups.google.com/group/vuaskari_mkt?hl=en
MIS Group: http://groups.google.com/group/askari_mis?hl=en

Comments
Post a Comment