Skip to main content

Posts

Showing posts from January 28, 2016

Re: ::: vuaskari.com ::: Namaz. نماز

Waqar malik On 8 Sep 2012 09:02, "HAFIZ NAUMAN SHAHID" < naumanshahid68@gmail.com > wrote:   السلام عليكم ورحمة الله وبركاته     اپنے تمام دوستوں کو یہ میل نشر کریں اور اگر آپ پر یہ بھاری ہو تو جان لیجیئے آپ کے گناہ اس کام میں رکاوٹ ہیں           ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے "  ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی "   پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟ انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے    حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا  :  ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا  اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی   پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟   فرمایا  : اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجود   امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا   ایک زمانہ  لوگوں پر ایسا آئے گا " لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی   اور...